the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین


ہم سب ہی کبھی نہ کبھی اپنے انٹرنیٹ کی رفتار سے برہم ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کوئی ایسا ملک بھی ہے کہ جہاں انٹرنیٹ کی سپیڈ بے پناہ ہے اور اس کی فراہمی ہمہ وقت بلا تعطل جاری رہتی ہے۔ تو جناب ایسے کئی ممالک ہیں لیکن ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بہترین اور تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی میں جنوبی کوریا ساری دنیا پر سبقت لے گیا ہے۔

تیز ترین انٹرنیٹ کی فہرست



میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ملک جنوبی کوریا میں انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 253Mbps ہے، جو کہ عالمی اوسط سے چھ گنا زیادہ ہے ، جبکہ امریکا کے انٹرنیٹ کی نسبت دو گنا زیادہ ہے۔ اس ملک میں انٹرنیٹ کا خرچ 20 ڈالر فی Gbps ہے۔
یہاں کے صارفین کے لئے بس ایک ہی مسئلہ ہے کہ حکومت جس ویب سائٹ کو پسند نہ کرے اسے بندکر دیتی ہے۔ 
تیز رفتار انٹرنیٹ کی فہرست میں دوسرا نمبر ہانگ کانگ کا ہے، تیسرے نمبر پر جاپان جبکہ چوتھے پر سوئٹزرلینڈ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.